جدہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری2017ء): کویت ، قطر ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستیں گزشتہ کئی روز سے شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں ۔
تاہم محکمہ موسمیات نے 2 روز تک بارشوں میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند روز سے جاری رہنے والی بارشوں کے باعث خلیجی ریاستوں میں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تاہم حکومت نے ایمرجنسی بھی نافذ کر رکھی ہے ۔
0 comments: